Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیب آرڈیننس

26ویں آئینی ترمیم؛ درخواست گزارکورجسٹرارآفس کا اعتراض دورکرنےکی ہدایت

لاہورہائیکورٹ میں چھبیسویں آئینی ترمیم کی دس شقوں کےخلاف عائد اعتراضی درخواست کی سماعت پرعدالت نے درخواست گزارکورجسٹرار آفس کا عائد اعتراض دورکرنے کی ہدایت کردی۔  وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ سندھ اور پشاورہائیکورٹ نے اسی نوعیت کی درخواستوں پرنوٹس جاری کردیے۔ رجسٹرارآفس کا اعتراض بلاجوازہے۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ یہ عدالت دیگرہائیکورٹس کی پابند نہیں پہلےاعتراض دورکیاجائے۔ اگرمعاملہ سپریم کورٹ میں آچکا ہےتوعدالت دیکھناچاہے گی کہ

Loading...