Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سردار تنویر الیاس

حکومت میں آکر اپنے وعدے وفا کریں گے، سردار تنویر الیاس

صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ حکومت میں آکر اپنے وعدے وفا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام مشاورتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس نے کہا کہ آپ سب کے نام میرے دل میں ہیں، سیاسی جدوجہد کہیں نہ کہیں رنگ لاتی ہے جس کی ریاضت کی گئی ہوتی

Loading...