Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی جی سندھ کی زیر صدارت پولیس وہیکلز و تیکنیکی آلات کے حوالے سے اہم اجلاس

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت عام انتخابات سے قبل پولیس وہیکلز و تیکنیکی آلات کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت عام انتخابات سے قبل پولیس وہیکلز و تیکنیکی آلات کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے بریفنگ دی

Loading...