
صدر مملکت کا مصر، عمان، بوسنیا، سری لنکا اور قبرص کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مصر، عمان، بوسنیا، سری لنکا اور قبرص کے ساتھ تجارت، معیشت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرب جمہوریہ مصر، سلطنت عمان، بوسنیا و ہرزیگووینا، جمہوریہ قبرص اور سری لنکا کے نامزد سفیروں / ہائی کمشنر سے گفتگو کی، سفارتکاروں نے اپنی سفارتی اسناد صدر مملکت کو پیش کیں اور ان سے







