
سائفر کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
بانی پی ٹی آئی کی درخواست کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سائفر کیس کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں استدعا کہ گئی تھی کہ سائفر کیس کی اب تک کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیا جائے، سائفر کیس کی کارروائی کالعدم







