
پاکستان کو ایٹمی طاقت ذوالفقار علی بھٹو شہید نے بنایا، حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت ذوالفقار علی بھٹو شہید نے بنایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ نے منی لانڈرنگ کے بعد پراجیکٹ لانڈرنگ بھی شروع کردی ہے، قائد مسلم لیگ ن کی جانب سے تھرکول بجلی منصوبوں کا کریڈٹ لینا فریب ہے، نواز







