Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بارش

کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے؛ ٹھنڈ میں اضافہ

کراچی میں سرد ہواؤں کے سبب سردی میں اضافہ ہوگیا ہے، موسم سرد اور خشک ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں اس وقت 24 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سرد شمال مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں۔ آئندہ آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے، رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا بھی امکان ہے، آج رات اس سیزن کی

Loading...