Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خواتین اور غیر مسلموں کے کاغذات نامزدگی فارمز کا اجرا کل شروع ہوگا

قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اورغیر مسلموں کی مخصوص نشستوں کےامیدواوں کے لئےکاغذات نامزدگی کے اجراء  کا سلسلہ کل 20 دسمبرسے شروع ہوگا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین اور غیر مسلموں کی مخصوص نشستوں کےامیدوار کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسروں اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفاتر سے 100 روپے فیس ادا کر کے حاصل کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے یہ قدم عوام الناس کی سہولت کے لیے

Loading...