Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈالر

جولائی تا نومبر حاصل ہونے والے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری

جولائی تا نومبر حاصل ہونے والے بیرونی قرضوں و گرانٹ کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی پانچ ماہ میں حکومت کو 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئے، 17 ارب 61 کروڑ ڈالر کے سالانہ ہدف کی نسبت 5 ماہ میں 24 فیصد فنڈز ملے۔ اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے کاری کردہ دستاویزات کے مطابق سعودی عرب نے 2 ارب

Loading...