
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جوکہ 5 صفحات پر مشتمل ہے۔ جاری کردہ حکمنامے کے مطابق آرمی ایکٹ کی دفعات اور آرمی ایکٹ کا سیکشن 59(4) کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا گیا ہے، فوجی







