Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ نے آئندہ انتخابات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کی تیاریاں جاری ہیں، پارٹی نے آئندہ انتخابات کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن آئندہ عام انتخابات کے لیے نو نکاتی ایجنڈے پر انتخابی مہم چلائے گی، سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی کی جائے گی، آمدنی اور محصولات میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ ٹیکس کے نظام میں اصلاحات

Loading...