Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خالد مقبول صدیقی

جاگیردارانہ جمہوریت کیخلاف جہاد کریں گے،خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جاگیردارانہ جمہوریت کیخلاف جہاد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے سامنے تصویر پاکستان اور اتحاد پاکستان بیٹھا ہے، آج کا اجتماع یقین اور امید دلا رہا ہے ایک روشن صبح ہونے والی ہے، آج پورے پاکستان

Loading...