Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن؛ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کل ہوگی

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت (کل) پیر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت 18 دسمبر

Loading...