Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصطفیٰ کمال

کراچی کی تعمیر اور خوشحالی پاکستان کی کامیابی ہے، مصطفیٰ کمال

ایم کیوایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کی تعمیر اور خوشحالی پاکستان کی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے لوٹ مار ہمارے ٹکڑوں میں بٹے ہونے کی وجہ سے کی، انہوں نے ہمارے گھروں میں پانی کی لائنوں کا پانی چوری

Loading...