Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی

ملک میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 سے 300 روپے تک کمی کردی ہے۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 7950 سے کم ہو کر 7700 روپے کردیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی کا کرایہ 1950سے 1880 روپے اور پشاور کا 2200 سے 2050 روپے ہوگیا ہے۔ لاہور سے کمالیہ کا کرایہ 1300

Loading...