
فضل الرحمان شکست سے بچنے کیلئے انتخابات سے بھاگ رہے تھے، فیصل کریم کنڈی
ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان شکست سے بچنے کیلئے انتخابات سے بھاگ رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈی آئی خان کے عوام کی خواہش ہے مولانا فضل الرحمان کو دوسری بار بھی شکست دوں، مولانا فضل الرحمان این اے 44 سے انتخابات لڑے تو انہیں دوسری بار شکست دوں







