
محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند / سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ 24







