
یوریا کھاد کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں مزید اضافہ
ملک بھر میں یوریا کھاد کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں یوریا کی 50 کلو بوری کی اوسط قیمت میں 171 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور قیمت بڑھ کر 5 ہزار 550 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں یوریا بوری کی قیمت میں







