Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گیس

گیس صارفین کیلئے بری خبر؛ نومبر کے بلز نے عوام کی چیخیں نکال دیں

گیس صارفین کیلئے بری خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے احکامات کی تابعداری کرتے ہوئے حکومت نے گیس صارفین کو نومبر کے دوگنے بلز بھیج دیئے ہیں،  موجودہ بلز میں گیس کی قیمت میں چار گنا زائد ٹیکسزعائد کیے گئے ہیں۔ گیس میٹر کا کرایہ 40روپے عائد کیا گیا ہے جبکہ فکسڈ چارجز 400روپے عائد کیے گئے ہیں اور جنرل سیلز ٹیکس مختلف

Loading...