Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ او آئی سی کے رکن ممالک فوری طور پر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیں۔ گیمبیا کے دارالحکومت بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 15 ویں سربراہی اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے  اسحاق ڈار نے غزہ میں جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اوآئی سی

Loading...