
کابینہ میں شمولیت کا معاملہ، ن لیگ کے پیپلز پارٹی سے رابطے
کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے ن لیگ کے پیپلزپارٹی سے رابطے جاری ہیں۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں میں بیک ڈور رابطے ہو رہے ہیں، ن لیگ مشترکہ دوستوں کے ذریعے پی پی سے رابطہ کر رہی ہے۔ آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے بجٹ سے پہلے پی پی کو







