Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی

سائنس دانوں نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایک بڑی روبوٹک مکھی تیار کی ہے، جوکہ جُھنڈ کے ساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی آٹو میشن کمپنی فیسٹو نیٹ ورک  کے ماہر سائنس دانوں کی تیار کردہ یہ بائیونک  مکھی 22 سینٹی میٹر لمبی اور پروں کے ساتھ 24 سینٹی میٹر چوڑی ہے۔ فیسٹو بائیونک بی کے نام سے جانی جانے والی

Loading...