
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔ حماس نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو اتفاق نہیں کریں گے۔ حماس کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو کے لیے رفح پر حملہ







