
معاشی ماہرین نے سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا
معاشی ماہرین نے سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دے دیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں 30 سے زائد سی ای اوز کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ معروف بزنس مین عارف حبیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجودہیں ، ماہر معاشیات شمعون طارق نے امید ظاہر کی کہ سعودی سرمایہ کاری کا







