Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے دو طرفہ ملاقات کی، جوکہ گیمبیا کے شہر بنجول میں 15 ویں او آئی سی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور سعودی

Loading...