
آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں، آج کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 تا 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں







