Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کا جلد افتتاح کرنےجارہی ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جلد کسان پیکج کا افتتاح کرنے جا رہی ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کے پی کے والے لوگ پہلے ہی بہت تباہ کاریاں دیکھ چکے ہیں،  بارشوں اور سیلاب کے بعد لوگوں کا بہت نقصان ہوا ، آج وزیراعلیٰ کی ہدایت پر خیبرپختونخواہ میں حالیہ

Loading...