
حج 2024 ، فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، ترجمان مذہبی امور
ترجمان مذہبی امور نے کہا ہےکہ حج 2024 کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ اتریں گی،24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں گی، فلائٹ آپریشن کے پہلے روز 11 پروازوں کے ذریعے 2160 عازمین سعودی عرب روانہ ہونگے۔ اسلام آباد سے 3 پروازوں کے







