Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہباز شریف نے 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ کے دوران 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم  نے فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایل سیز کھولنے کے ذمہ داروں کے تعین کی بھی ہدایت کی ہے۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں کمیٹی کو چار روز میں تحقیقات

Loading...