Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آزادی صحافت کا عالمی دن، صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام

آج سچائی کے علمبرداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔  3 مئی وہ تاریخ ہے جسے اقوام متحدہ نے صحافیوں کے نام کیا اس دن کو منانے کا مقصد صحافیوں کے حقوق کا تحفظ اور دنیا کو صحافتی اصولوں سے روشناس کرانا ہے۔ آزادی صحافت کے عالمی دن  پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پیغام

Loading...