Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے   پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27  منٹ پر خلاء  میں بھیجا گیا۔ پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک بن گیا۔سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چین کے چانگ ای 6 مشن کا حصہ

Loading...