Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جے یو آئی کا حکومتی رٹ کو چیلنج، کراچی میں جلسہ سجا لیا

کراچی، اجازت نہ ہونے کے باوجود جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) نے نیو ایم اے جناح روڈ پر جلسہ سجا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کے لیے اسٹیج لگ گیا، جلسہ کی اجازت نہ ہونے پر بھی ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  کمشنر کراچی کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کو جلسہ

Loading...