
پی ٹی آئی کیجانب سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے جنرل انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے مبینہ دھاندلی کے حوالے سے شواہد حاصل کر لئے ہیں ، پی ٹی آئی وائٹ پیپر جاری کرنے کے بعد مبینہ دھاندلی کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وائٹ پیپر میں ملک بھر میں







