
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہاکہ امریکا اور پاکستان کے اقتصادی تعلقات دہائیوں پرمحیط ہیں، امریکی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ماحول فراہم کریں گے۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مریم نواز کو پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ امریکی سفیر نے عوام







