Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رانا ثنا اللہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر، نوٹیفکیشن جاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور ہوں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی تعیناتی کی منظوری  وزیراعظم کی

Loading...