Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے پاکستان میں متبادل توانائی کے بڑے منصوبے کیلئے تعاون کا عندیہ دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب  سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  دو ہزار تیس تک پاکستان میں شمسی توانائی سے دس ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنےکا منصوبہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں 2030 تک 60 فیصد توانائی قابل تجدید ذرائع سے پیدا کی جائے گی، جس

Loading...