Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں جواب دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیس یونیفارم پہننے سے اس کے وقار میں اضافہ ہوا ، پوری دنیا میں سربراہان مملکت یونیفارم پہن کر اپنی فورسز کی عزت و تکریم میں اضافہ کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز کے پولیس

Loading...