
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ ذرائع کے مطابق داتا گنج بخش زون اور واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں، اس کے علاوہ مینار پاکستان فلائی اوور کے سامنے تین کنال کی اراضی پر غیر







