Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کے خلاف درخواست سید وقار علی شاہ نامی شہری نے دائر کی ہے۔ سید وقار علی شاہ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے کی۔ سیشن کورٹ لاہور نے پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی

Loading...