
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ حکومتِ پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی (انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی) بنانے کا فیصلہ کیا ہے،اتھارٹی ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اور قوانین پر موثر عمل درآمد یقینی بنائے گی۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں سموگ کابینہ کمیٹی تشکیل







