Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایئر ایمبولینس سروس پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو ایئر ایمبولینس سروس سے متعلق بریفنگ دی گئی، پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر مریم نواز شریف نے کہاکہ پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کے دائر کار کو مزید وسعت دی

Loading...