Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں دودریا کے قریب خودکشی کی کہانی کانیاموڑ

گزشتہ روز سی ویو دو دریا میں نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔ شاہ فیصل کے رہائشی 27 سالہ طاہر محمود کے سمندر میں ڈوبنے کی بات ڈرامہ نکلی، نوجوان علاقے کے نجی اسپتال سے مل گیا۔ ذرائع کے مطابق طاہر کو اس کی دوسری بیوی اورسالا اسپتال لائے تھے، والد اور کزن کے پہنچنے پردونوں اسپتال سے بھاگ نکلے۔ شاہ فیصل پولیس نے طاہر

Loading...