
شیخ رشید کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدالت نے شیخ رشید احمد کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر سندھ ، اسلام آباد و دیگر شہروں میں درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی، شیخ رشید اپنے وکیل سردار عبدالرازق







