Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دورہ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کی مزارِ قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف بذیعہ ہیلی کاپٹر مزار قائد پہنچے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر کامران ٹیسوری  نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور مہمانوں کے کتاب میں تاثرات قلمبند کیے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا

Loading...