Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘سرمایہ کاری آرہی ہے ملک ترقی کی جانب گامزن ہے’

وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری آرہی ہے ملک ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ و وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی صدر نے 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کی بات کی ہے، دوست ممالک کے ساتھ روابط بڑھا رہے ہیں،تجارت پر بات ہورہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ دنوں میں اور

Loading...