Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکہ کا ردعمل سامنے آ گیا

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر امریکہ کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران پاک ایران تجارتی معاہدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

Loading...