Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سال 2024 کا پہلا سورج گرہن، پاکستانی وقت کےمطابق کب شروع ہو گا؟

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا، جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج گرہن امریکا اور کینیڈا میں بھی نظر آئے گا تاہم یہ کہیں مکمل تو کہیں جزوی ہوگا۔ مکمل سورج گرہن چونکہ 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لیے پاکستان میں رات ہونے کے سبب اس کا مشاہدہ نہیں

Loading...