
موزمبیق میں کشتی حادثہ، 90 افراد ہلاک
جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ نمپولا صوبے کے ساحلی علاقے لونگا سے روانہ ہوکر موزمبیق جزیرے کی طرف جاتے ہوئے کشتی کو حادثہ پیش آیا ، اس کشتی پر گنجائش سے زیادہ لوگوں کو سوار کیا گیا تھا۔ مقامی حکام کے مطابق کشتی میں سوار تقریباً 130 افراد میں سے 5 افراد کو بچا لیا گیا







