Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں بارشیں کب سے ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

آج سے شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی جزوی لہر 10 اپریل تک جاری رہے گی ، اس دوران درجہ حرارت 36 تا 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوں گے ، گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں دن میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی

Loading...