
سندھ میں اسکول اور کالجز کا تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نٸے تعلیمی سال 2024-2025 میں تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول اور کالجوں کا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا، نرسری سے تیسری جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ چوتھی سے آٹھویں جماعت







